Chia Or Cousin Story Urdu - Written by - Nadeem Abbas - info.sharepoetry

Tea And Cousin Story Urdu - Nadeem Abbas - 2022

Tea is a type of beverage made from the leaves of an evergreen shrub called Camellia sinensis. Tea is Popular in Islamic states like Pakistan and India, where it originated. It is served hot in most of the countries. If there is a drinker with it, the taste is doubled. There is a similar text in Urdu. We are offering it. You can also convert it into English.


Check Out: 200+ Best Subha Bakhair dua images 2022


Chia Or Cousin Story Urdu - Written by - Nadeem Abbas - info.sharepoetry
Chia Or Cousin


(چائے اور کزن (ندیم عباس

 
مجھے چائے بہت پسند ہے اکثر میں اپنے لیے چائے خود ہی بنا لیتا ہوں ایک روز میری  کزن میرے گھر آئی
 مجھے کچن میں دیکھ کر حیران  ہو گئی اورکہنے لگی کہ آپ چائے خود بنا رہے ہیں گھر میں کوئی نہیں ہے کیا-
 تو میں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے بس ایسے ہی جب کبھی دل کرتا ہے
تو اپنے لیے چائے خودہی بنا لیتا ہوں ۔وہ کہنے لگی کہ چلیں آج میں آپ کے لیے چائے بناتی ہوں میں اس کے پاس کھڑا 
اسے دیکھتا رہا اور کچھ ہی دیر میں  چائے تیار ہو گئی ،
اس نے چائے دو کپوں میں ڈالی اور ایک کپ مجھے دیتے ہوئے کہا کہ چائے کیسی بنی ہے۔
میں  ایک گھونٹ لگایا تو چینی بہت زیادہ تھی میں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ چائے تو اچھی بنا لیتی ہو لیکن چائے میٹھی تھوڑی زیادہ ہو گئی۔
 بس اتنا سننا تھا کہ ہو گئی شروع،ایک تو اتنی محنت سے آپ کیلئے چائے بنائی اس پر میری تعریف کرنے کے بجائے آپ نے چائے میں عیب ڈھونڈنے لگے۔
 آپ کو تو بس مجھ سے لڑنے کے لئے  بہنا چاہیئے۔
 گھر آئے مہمان کے ساتھ بھی کوئی ایسا سلوک کرتا ہے۔ اور میں نے ہنستے ہوئے پیار سے اسے سمجھانے لگا ۔
ارے پگلی میں نے یہ تو نہیں کہا کہ تم نے چائے اچھی نہیں بنائی،میں نے تو کہا تھا کہ تمہارے  ہاتھ لگنے سے چائے اور بھی میٹھی ہو گئی ہے۔
یہ بات سن کر وہ بہت خوش ہوئی۔
!اسی لئے کہتے ہیں کہ کسی کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لئے چھوٹ بول دیا کریں۔۔۔
(مزید پڑھیں۔ ناصر کاظمی جنم دن
Previous Post Next Post