Meri Behtreen Dost Kitab - Motivational story in Urdu
A very short, friendly, and to-the-point piece about why books are important to you, your environment, and the world.
Maybe you could give it a try, too. And for all of us who have yet to experience reading, jumping into this digital revolution can seem scary and overwhelming. But we believe that the more you learn about all that is new in the digital world of reading and the more you try to understand how the world has changed over the past decade the better equipped you will be to successfully navigate it. Read this Short Story by Nadeem Abbas, in which the book looks like a friend, which is a good thing.
Motivational Book story in Urdu |
(میری سب سے اچھی دوست)
میری سب سے اچھی دوست آؤ آج نام بتا ہی دیتا ہو
میری بہت سی دوست ہیں وہ مجھے بہت کچھ بتا دیتی ہے میری کوئی بات نہیں سنتی کیا آپ کی بھی ایسی دوست ہے میں آپ کو آج اپنی دوست کا نام بتا ہی دیتا ہو جس کی وجہ سے میں بہت سے ادبی تنظیم سے وابستہ ہو اور اکثر تعلیم یافتہ لوگوں میں بیٹھ کر بات کر سکتا ہوں۔جی میری دوست کا نام کتاب ہے
کتاب سب سے اچھی ساتھی ہے یا یوں کہا لے کہ کتاب وہ خوبصورت پڑوسن ہے جس کو جتنی بار دیکھیں گے اچھی لگے گی کتاب آپ کی تنہائی کا سب سے بڑا ساتھی ہے لوگوں میں بیوفائی کے قصے عام ہو گئے ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے نفرتیں کرنے لگئے ہے اس لئیے میں سب کو ہی کہوں گا کہ کتاب کو اپنا ساتھی بنا لو ۔
تحریر ندیم عباس