Kitab Ek Pehchan in Urdu - The book is an identity - Nadeem Abbas
This Urdu lesson is written by Nadeem Abbas - if you want your guests to come to your house without meeting you and use good words for you without seeing you or you think you are a good person If so, you should keep your home environment good and at the same time build a library.
Kitab Sy Phchn Ghar Aya Mahman - Urdu
The book is an identity |
کتاب سے پہچان گھر آئے مہمان
آپ چاہیتے ہے کہ آپ کے گھر آئے مہمان آپ کو بغیر ملے جھلے اور بغیر دیکھیں آپ کے لیئے اچھے الفاظ استعمال کریں یا آپ کے لیئے اچھے انسان ہونے کا اندازہ لگئے تو آپ کو اپنے گھر کا ماحول اچھا رکھنا چاہیے اور ساتھ ہی ایک لائبریری بنانی چاہئے۔ جس میں پڑھی اچھی اچھی کتابیں ناولز آپ کی اچھی شخصیت کی عکاسی کریں مہمان آپ کا کمرہ دیکھ کر اندازہ لگا لے کہ ہم جس کو ملنے آئے تھے وہ ایک پڑھا لکھا انسان ہی نہیں بلکہ باشعور آدمی ہے۔
اچھی کتاب ہو دوسرے آدمی پر بہت زیادہ اثر انداز کرتی ہے اگر ایک آدمی کے پاس کوئی کتاب ہو گی تو دوسرا ضرور سوچے گا کہ یہ کون سی کتاب ہیں اور اس کتاب میں کیا ہیں بعض اوقات میں نے دیکھا ہے کہ وکلاء صاحبان جب کمرہ عدالت میں بحث کے لیے جا رہے ہوتے ہیں تو اپنے ساتھ ساتھ کافی ساری کتابیں بھی لے جاتے ہیں۔
جس میں کیس کے حوالے سے بہت ساری معلومات مل جاتی ہیں لیکن کچھ وکلاء صاحبان دیکھ کے کہتے ہیں آج بحث سنتے ہیں کسی بڑے کیس میں ہی لگتا ہے بحث ہونے جا رہی ہے۔لیکن وکلاء صاحبان بحث کرکے واپس آرہے ہوتے ہیں لیکن کمرہ عدالت میں وہ کتاب کھول کر بھی نہیں دیکھتے جو کتاب اپنے ہمراہ لے کر آئے تھے لیکن دوسرے وکلاء صاحبان کنفیوز ضرور ہوتے ہیں کہ آج کیا سے کیا ہونے والا ہے اس لیے میں کہتا ہوں کہ ہر گھر میں ایک لائبریری اور سفر کے دوران .
ایک اچھی کتاب ساتھ ہونی چاہیے جس سے آدمی کی شخصیات کی پہچان ہو سکے
Check Out: Islamic Status in Urdu