Kitab Ek Pehchan in Urdu - The book is an identity

Kitab Ek Pehchan in Urdu - The book is an identity - Nadeem Abbas



This Urdu lesson is written by Nadeem Abbas - if you want your guests to come to your house without meeting you and use good words for you without seeing you or you think you are a good person If so, you should keep your home environment good and at the same time build a library.

Kitab Sy Phchn Ghar Aya Mahman - Urdu 


This Urdu lesson is written by Nadeem Abbas - Urdu Story - Kitab Ek Pehchan in Urdu - The book is an identity
The book is an identity

کتاب سے پہچان گھر آئے مہمان


آپ چاہیتے ہے کہ آپ کے گھر آئے  مہمان آپ کو بغیر ملے جھلے اور بغیر دیکھیں آپ کے لیئے اچھے الفاظ استعمال کریں یا آپ کے لیئے اچھے انسان ہونے کا اندازہ لگئے تو آپ کو اپنے گھر کا ماحول اچھا رکھنا چاہیے اور ساتھ ہی ایک لائبریری بنانی چاہئے۔ جس میں پڑھی اچھی اچھی  کتابیں ناولز آپ کی اچھی شخصیت کی عکاسی کریں مہمان آپ کا کمرہ دیکھ کر اندازہ لگا لے کہ ہم جس کو ملنے آئے تھے وہ ایک پڑھا لکھا انسان ہی نہیں بلکہ باشعور آدمی ہے۔
اچھی کتاب  ہو دوسرے آدمی پر بہت زیادہ اثر انداز کرتی ہے اگر ایک آدمی کے پاس کوئی کتاب ہو گی تو دوسرا ضرور سوچے گا کہ یہ  کون سی کتاب ہیں اور اس کتاب میں کیا ہیں بعض اوقات میں نے دیکھا ہے  کہ وکلاء صاحبان جب کمرہ عدالت میں بحث کے  لیے جا رہے ہوتے ہیں تو اپنے ساتھ ساتھ کافی ساری کتابیں بھی لے جاتے ہیں۔
جس میں کیس کے حوالے سے بہت ساری معلومات مل جاتی ہیں لیکن کچھ وکلاء صاحبان دیکھ کے کہتے  ہیں آج بحث  سنتے ہیں کسی بڑے کیس میں ہی لگتا ہے بحث ہونے جا رہی ہے۔لیکن وکلاء صاحبان بحث کرکے واپس آرہے ہوتے ہیں لیکن کمرہ عدالت میں وہ کتاب کھول کر بھی نہیں دیکھتے جو کتاب اپنے ہمراہ لے کر آئے تھے لیکن دوسرے وکلاء صاحبان کنفیوز ضرور ہوتے ہیں کہ آج کیا سے کیا ہونے والا  ہے اس لیے میں کہتا ہوں کہ ہر گھر میں  ایک لائبریری اور سفر کے دوران .
ایک اچھی کتاب ساتھ ہونی چاہیے جس سے آدمی کی شخصیات  کی پہچان ہو سکے

Previous Post Next Post